
































اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق، ابنا نیوز ایجنسی کی پالیسی اور پلاننگ کونسل کا اجلاس تہران میں اسمبلی کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے ابنا کو بہتر اور موثر تر بنانے کے لیے اراکین کونسل کو احکامات جاری کئے۔
































